منڈی بہاوالدین وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر نوشکی حبیب اللّٰهِ موسی خیل چک فتح شاہ پہنچ گئےبلوچستان حکومت کی طرف سے سانحہ نوشکی کے 6 مقتولین کے لواحقین سے کا اظہارِ تعزیت اور امدادی چیک 10لاکھ روپے تقسیم کئے

منڈی بہاوالدین وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر نوشکی حبیب اللّٰهِ موسی خیل چک فتح شاہ پہنچ گئےبلوچستان حکومت کی طرف سے سانحہ نوشکی کے 6 مقتولین کے لواحقین سے کا اظہارِ تعزیت اور امدادی چیک 10لاکھ روپے تقسیم کئے
منڈی بہاوالدین ڈپٹی کمشنر حبیب اللّٰهِ موسیٰ خیل نے متاثرین نوشکی میں دہشت گردوں کی گولیوں کا نشانہ بننے والے متاثرین میں10 لاکھ فی متاثرین چیک تقسیم کئے یہ امداد ضلع نوشکی کی جانب سے دی گئی حبیب اللّٰهِ موسیٰ خیل کا کہنا تھا بلوچستان حکومت نے سانحہ نوشکی کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے سانحہ نوشکی کے دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی ہےمتاثرین کو بلوچستان حکومت کی جانب سے علیحدہ امداد جلد دی جائے گی کہ دس دس لاکھ کے امدادی چیک متاثرین اپنے بنک اکاؤنٹ میں جمع کروائیں پنجاب حکومت کی جانب سے بھی متاثرین نوشکی کو امداد دی جائے گی مقتولین کے لواحقین کا بلوچستان حکومت سے اظہار تشکر سانحہ نوشکی کے لواحقین کا دہشت گردی نیٹ ورک کے خاتمہ کا بھی مطالبہ کیا
نوشکی دہشتگردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم صوبہ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں دہشتگردی کا معاملہ بلوچستان حکومت کی جانب سے ڈپٹی کمشنر نوشکی امدادی چیک لے کر گوجرانوالہ پہنچےکمشنر آفس میں لواحقین کو امدادی چیک تقسیم کر دئیے گئےبلوچستان حکومت کی جانب سے فی خاندان10 لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا گیا کمشنر نوید حیدرشیرازی، آرپی اوطیب چیمہ اورڈپٹی کمشنرمحمد طارق قریشی نے ڈی سی نوشکی کے ہمراہ متاثرہ خاندانوں میں امدادی چیک تقسیم کئےاندوہناک واقعہ میں ملوث 4 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، حبیب اللہ موسیٰ خیل ڈی سی نوشکی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں