راولپنڈی :عید کے تیسرے دن اغواء برائے تاوان کیے جانے والے ایف بی آر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر رحمت اللہ خان کو قتل کر کے لاش سرائے خربوزہ میں دفن کردی راولپنڈی پولیس نے لاش برآمد کر لی

راولپنڈی : ‏اغواء کاروں نے تھانہ آر اے بازار کے علاقہ سے عید کے تیسرے دن اغواء برائے تاوان کیے جانے والے ⁦‪ایف آر‬⁩ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر رحمت اللہ خان کو قتل کر کے لاش سرائے خربوزہ میں دفن کردی راولپنڈی پولیس نے لاش برآمد کر لی ملزمان کے متعلق مزید تحقیقات شروع کر دی گئیں !!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں