بہاولنگر خونخوار بھیڑیے کا حملہ20 بھیڑیں ہلاک،15 زخمی غریب مالک کا کہنا ہے کہ بھیڑیے نے 9 لاکھ سے زائد مالیت کی بھیڑوں کو ہلاک کیا

بہاولنگر/خونخوار بھیڑیے کا حملہ/20 بھیڑیں ہلاک،15 زخمی

نواحی بستی بلوچاں میں خونخوار بھیڑیے کا مویشوں کے باڑے پر دھاوا بھیڑیے نے درجنوں بھیڑیں چیر پھاڑ دیں 20ہلاک،15 زخمی باڑے کے مالک کا کہنا ہے کہ بھیڑیے نے 9 لاکھ سے زائد مالیت کی بھیڑوں کو ہلاک کیا
زندگی بھر کی جمع پونجی کھو جانے پر متاثرہ محنت کش اور اس کے ایلخانہ غم سے نڈھال متاثرہ محنت کش کا محکمہ والڈ لائف سے واقعہ پر نوٹس لینے کا مطالبہ وزیر اعلی پنجاب میری مدد کریں متاثرہ محنت کش کی اپیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں