پاکستان پارٹی کے امیدوار سردار ممتاز چانگ 47118 ووٹ لے کر دوسری مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب مسلم لیگ ن کے امید34552 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے

صادق آباد حلقہ پی پی 266 ٹوٹل 138 پولنگ اسٹیشن کے سرکاری نتائج پاکستان پارٹی کے امیدوار سردار ممتاز چانگ دوسری مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب پیپلز پارٹی کے امیدوار ممتاز چان47118 ووٹ لے کر جیت پاکستان مسلم لیگ ن کے امید34552 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پرسنی اتحاد کونسل کے امیدوار سمیع اللہ جٹ14627 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں