سیاحت کے فروغ کے لیے ایک بار پھر سفاری ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا سفاری ٹرین ہر اتوار کو راولپنڈی ریلوے اسٹیشن سے لے کر اٹک خورد ریلوے اسٹیشن تک ملکی اور غیر ملک سیاحوں کو 9 گھنٹے کی سیر کروایا کرئے گی

پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے ایک بار پھر سفاری ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا سفاری ٹرین ہر اتوار کو راولپنڈی ریلوے اسٹیشن سے لے کر اٹک خورد ریلوے اسٹیشن تک ملکی اور غیر ملک سیاحوں کو 9 گھنٹے کی سیر کروایا کرئے گی
پاکستان ریلوے نے ایک بار پھر ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے سفاری ٹرین کا افتتاح کر دیا گیا سفاری ٹرین سیاحوں کی بڑ ی تعداد میں حسن ابدال ریلوے اسٹیشن پر پہنچی تو سیاحوں نے خوب خوشی کا اظہار کیا تو لوگوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے حسن ابدال ریلوے اسٹیشن کی از نو تعمیر کے بعد یہ خوبصورت ترین ریلوے اسٹیشن بن گیا ہے اور لوگوں نے خوب سیلفیاں لی جبکہ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کا کہنا تھا کہ

سفاری ٹرین ہر اتوار صبح 8:30 بجے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن سے چلا کرے گی اور حسن ابدال سے ہوتی ہوئی اٹک خورد کے لیے روانہ ہوگی سفاری ٹرین کا مقصد پاکستان کے خوبصورت مقامات دنیا کے سامنے لانا ہے۔ہر اتوار کو راولپنڈی ریلوے اسٹیشن سے ملکی اور غیر ملک سیاحوں کو 9 گھنٹے کی سیاحت کروایا کرئے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں