دبئی میں پاکستان نے کمبیٹ کراٹے چیمپئن شپ میں انڈیا کو دو ایک سے شکست دے دی ٹیم پاکستان کے کپتان شاہ زیب نے انڈیا کے رانا سنگھ کو تکینکی طور پر ناک آوٹ کرُدیا ٹیم پاکیڈو پاکستان کے رضوان علی نے بھارت کے پون گپتا کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آوٹ کر دیا پاکستان کے رضوان علی نے اپنی آٹھویں فائیٹ میں بھی ناقابل شکست رہے کراٹے کمیٹی کا مقابلہ دبئی میں ھوا جس میں دنیا بھر سے کھلاڑیوں نے شرکت کی رضوان علی کا تعلق پاکستان کے شہر گوجرخان سے ھے