فیصل آباد پرانی دشمنی نے مزید دو زندگیاں چھین لی
فیصل آباد چک 146 داؤ والا میں پرانی دشمنی کی بنا پر دو افراد کو گولیاں ماردیں
فیصل آباد گولی لگنے سے 32 سالہ عمران اور 19 سالہ حسنین موقع پر جاں بحق ہوگئے
فیصل آباد ریسکیو 1122 لاشوں کو تھانہ ساہیانوالہ پولیس کے ہینڈ اوور کردیا
فیصل آباد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا