جیکب آباد میں تلاشی کے دوران پولیس موبائل سے کلاکشن کوف اور جی تھری گن برآمد۔: سینکڑوں گولیاں اور میگزین بھی برآمد 2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد گرفتار ایس ایس پی سید سلیم شاھ

جیکب آباد بائے پاس کے مقام پر اسپیشل اسکوارڈ پولیس کی کاروائی۔ تلاشی کے دوران پولیس موبائل سے اسلحہ برآمد۔ پولیس موبائل سے کلاکشن کوف اور جی تھری گن برآمد۔سینکڑوں گولیاں اور میگزین بھی برآمد کئے گئے۔ ایس ایس پی سید سلیم شاھ پولیس موبائل میں سوار دو پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد گرفتارگرفتار ملزمان اور پولیس موبائل کا تعلق شکار پور ضلعے سے ہے۔ پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں