کندھ کوٹ کے قریب انڈس ہائی وے دبئی ھوٹل کے مقام پر پولیس اور ڈاکووں میں فائرنگ دو ڈاکو ہلاک اسلحہ برآمد دونوں ہلاک ڈاکوؤں کی لاشیں کندھ کوٹ ہسپتال منتقل
کندھ کوٹ میں ڈاکو راج انڈس ہائی وے دبئی ھوٹل کے مقام پر گشتی پولیس اور ڈاکووں میں فائرنگ پولیس کی فائرنگ سے دو ڈاکو مارے گئے اطلاع پر پولیس کی بہاری نفری طلب پولیس نے ہلاک ڈاکوؤں کی لاشیں کندھ کوٹ ہسپتال منتقل کر کے فنگر پرنٹس کی مدد سے ڈاکوؤں کی شناخت بابل اور بگو بہیو کے نام سے کی پولیس کے مطابق ڈاکوں واردات کے ارادے سے کھڑے ہوئے تھے پولیس کے پہنچنے پر ڈاکوں اور پولیس میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں دو ڈاکو مارے گئے ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ دو کلاشنکوف اور گولیاں برآمد ہوئے ہلاک ڈاکوں کا تعلق بہیہ گینگ سے ہے ہے