میرپورماتھیلو ۔انتظامیہ کی نا اہلی سفاری پارک سے مگر مچھ نکل کر نہر میں چلے گئے۔علاقہ مکین خوف زدہ متعدد چھوٹے بڑے مگر مچھ قاضی نہر میں پہنچ گئے۔

میرپورماتھیلو ۔انتظامیہ کی نا اہلی سفاری پارک سے مگر مچھ نکل کر نہر میں چلے گئے۔علاقہ مکین خوف زدہ
متعدد چھوٹے بڑے مگر مچھ قاضی نہر میں پہنچ گئے۔
مگر مچھوں نے دیہاتیوؔ کی کئی مرغیاں کھا گئے۔دیہاتیوں نے اپنی مدد اپ کے تحت ایک 3 فٹ لمبا مگر مچھ پکڑ لیا۔گائوں کے نزدیک نہر موجود مگر مچھوں سے بچوں اور مویشیوں جانوں کو خطرہ ہے۔اہل علاقہ۔ہم نے محکہ وائلڈ لائف عملے کو اطلاع کی لیکن عملہ نہیں پہنچا۔نہر میں 3 سے پانچ فٹ کے مگرمچھوں سے علاقے میں خوف پیدا ہو گیا ہے۔ہم نے مگر مچھ پکڑنے کی کوشش کی لیکن ایک تین فٹ کا مگر مچھ پکڑ لیا۔۔
وائلف لائف کا ایک رٹائر ملازم ہماری مدد کے لئے پہنچا۔
حکومت فوری طور پر وائلڈ لائف کی ٹیم بھیج کر قاضی نہر سے مگر مچھوں کو پکڑ کر سفاری پارک منتقل کرے۔مکین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں