ڈی آئی خان۔سگو روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹم کے چار اہلکار جاں بحق ۔کسٹم انٹیلیجنس کہ اہلکار ڈی آئی خان کوئٹہ روڈ پر روٹین کی ڈیوٹی پر تھے۔فرار ہونے میں کامیاب۔
سگو روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹم کے چار اہلکار جاں بحق ۔پولیس
ڈی ائی خان۔کسٹم انٹیلیجنس کہ اہلکار ڈی آئی خان کوئٹہ روڈ پر روٹین کی ڈیوٹی پر تھے۔پولیس۔
ڈی ائی خان۔نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب۔