گوجرخان کے علاقہ میں ناکہ بندی کے دوران پولیس نے گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا تو پولیس پارٹی پر فائرنگ ملزمان گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گئے

راولپنڈی

گوجرخان کے علاقہ میں کار لفٹر گینگ کی پولیس پارٹی پر فائرنگ

فائرنگ کے تبادلے کے دوران ملزمان گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گئے

ناکہ بندی کے دوران پولیس نے گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان پولیس پارٹی پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے

ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقہ میں سرچنگ کا عمل جاری ہے،پولیس

جلد ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاۓ گا،پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں