راولپنڈی پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف 9مئی کے راولپنڈی واقعات کے مقدمات انسداد دہشتگردی عدالت نے سماعت نہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی کیسسز کی سماعت معمول کے مطابق 30اپریل کو ہوگی،حکم نامہ

راولپنڈی

پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف 9مئی کے راولپنڈی واقعات کے مقدمات کا معاملہ

انسداد دہشتگردی عدالت نے سماعت نہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی

پنجاب حکومت کی جج آصف اعجاز کیخلاف ریفرنس دائر ہونے پر سماعت نہ کرنے کی درخواست

جج ملک آصف اعجاز نے ڈسٹرکٹ پراسکیوٹر کی درخواست پر حکم نامہ جاری کر دیا

ریفرنس عدالتی کاروائی یا سماعت روکنے سے متعلق نہیں،اے ٹی سی کا حکم نامہ

درخواست کیساتھ منسلک ریفرنس کی کاپی جیل اتھارٹی سے متعلق ہے،حکم نامہ

ڈسٹرکٹ پراسکیوٹر نے غیر متعلقہ ریفرنس کی بنیاد پر سماعت روکنے کی درخواست کی،حکم نامہ

پراسیکیوشن کی بدنیتی پر مبنی درخواست کے پیچھے پوشیدہ مقاصد ہیں،حکم نامہ

انسداد دہشتگردی عدالت کا آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو حاضر ہونے کی ہدایت

آئندہ سماعت پر ملزمان کی بریت کی درخواست پر کاروئی ہوگی،حکم نامہ

زیر سماعت کیسسز کی سماعت معمول کے مطابق 30اپریل کو ہوگی،حکم نامہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں