سوشل میڈیا پر بدامنی پھیلانے والے 2 ہزار 836 پیجز اور سائٹس بلاک کردی گئیں ٹوئٹرپر چلنے والے 17 سیاسی ٹرینڈز میں عام انتخابات اور اداروں کو ٹارگٹ کیا گیا۔

*اسلام آباد*

سوشل میڈیا پر بدامنی پھیلانے والے 2 ہزار 836 پیجز اور سائٹس بلاک کردی گئیں

ٹوئٹرپر چلنے والے 17 سیاسی ٹرینڈز میں عام انتخابات اور اداروں کو ٹارگٹ کیا گیا۔

کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے3ماہ کےدوران سوشل میڈیا ٹرینڈزکی رپورٹ مرتب کرلی

سوشل میڈیاپر بدامنی پھیلانے والے2836پیجز اور سائٹس بلاک کردیں ہیں۔سی ٹی ڈی

سوشل میڈیا پر متحرک 2 نئی تنظیموں کی نشاندہی بھی کی گئی

ٹوئٹرپر چلنے والے 17 سیاسی ٹرینڈز حساس جبکہ سیاسی ٹرینڈز میں عام انتخابات اور اداروں کو ٹارگٹ کیا گیا۔

سوشل میڈیاپر ملک دشمن ٹرینڈنگ زیادہ تر بیرون ملک بیٹھے افراد نے کی

ٹرینڈنگ میں پنجاب پولیس اور اعلی ٰشخصیات پر بے جا تنقید کی گئی

ٹرینڈ کے ذریعےبدامنی پھیلانےوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔سی ٹی ڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں