قومی اسمبلی کے حلقہ 154 کہروڑپکا سے کامیاب عبد الرحمن کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن منسوخ لاہور ہائیکورٹ بہاولپور کے ڈویژن بینچ نے فیصلہ سنایاعدالت عالیہ نے سنگل بینچ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے رانا فراز نون کو کامیاب قرار دے دیااین اے 154 سے عبدالرحمن کانجو کو پہلے کامیاب ٹھہرایا گیا تھا پاکستان مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی عبدالرحمن کانجو کی درخواست خارج پاکستان تحریک انصاف ( سنی اتحاد کونسل) کے امیدوار رانا فراز نون کے حق میں فیصلہ برقرار