پشاور: سابق وزرائےاعلی سے پروٹوکول افسران واپس لینے کا معاملہ وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر سابق وزرائے اعلی سے پروٹوکول افسران واپس محمکہ انتظامیہ کی جانب سے اعلامیہ جاری امیر حیدرخان ہوتی کے پی ایس خادم حسین کو اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدا ئیت ڈیپوٹییشن پر تعینات پرویز خٹک کے پی ایس علی حسن قریشی کی خدمات اپنے اصل ڈیپارٹمنٹ ابتدائی و ثانوی تعلیم کو واپس سردار مہتاب احمد خان عباسی کے پی ایس عبیداللہ سلیم کا تبادلہ ای اینڈ اے ڈی ڈیپارٹمنٹ کردیا گیا
پی ایس ٹو پیر صابر شاہ ، سید حارث شاہ کی خدمات ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کو واپس