بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ،نیپرا نے بھی اضافے کا عندیہ دیدیا موجودہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ 2روپے 75پیسے فی یونٹ ہے

نیپرا کی جانب سے پھر بجلی مہنگی کرنے کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ،نیپرا نے بھی اضافے کا عندیہ دیدیا

بجلی کی طلب میں مسلسل کمی کی وجہ سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے

بجلی کی طلب میں فروری تک مجموعی طور پر 12فیصد کمی آئی ہے

موجودہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ 2روپے 75پیسے فی یونٹ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں