نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسلام آباد پہنچ گی۔

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز

نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسلام آباد پہنچ گی۔

نیوزی لینڈ ٹیم کا یہ دورہ 14 سے 28 اپریل تک 14 روز پر مشتمل ہے۔

18، 20 اور 21 اپریل کو راولپنڈی میں تین میچیز کھیلے جائیں گے۔

25 اور 27 اپریل کو لاہور میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں