گوجرانوالہ :نوشکی واقعہ میں جاں بحق نور پور کے شاہزیب کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے سے تعلق رکھنے والوں سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت نماز جنازہ کے بعد مقتول کی تدفین مقامی قبرستان میں کی جارہی ہے