بلوچستان میں مسافر بس سے اغوا کیے گیے 8 پنجابی مزدوروں کو شناخت کے بعد بھارت نواز کالعدم علیحدگی پسند عسکری تنظیم کے دہشتگردوں نے قتل کردیا

نوشکی میں سلطان چڑھائی کے قریب مسافر بس سے اغوا کیے گیے 8 پنجابی مزدوروں کو عسکریت پسندون نے فائرنگ کر کے قتل کردیا ہے ۔مزکورہ افراد کو شناخت کے بعد اغواء کیا گیا تھا ۔ حملےمیں ایک کالعدم تنظیم ملوث بتائی گئی ہے۔ قتل کیے گیے افراد کوئٹہ سے پاک ایران سرحدی شہر تفتان جا رہے تھے

����https://x.com/jan_achakzai/status/1778869869561213001?s=46

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں