*مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں قتل کیے جانے والی ماں اور 7 کم عمر بچوں کے قتل کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کرلیا گیا،،مرنے والے افراد کی نمازجنازہ بھی ادا کردی گئی،نمازجنازہ میں گدی نشین کوٹ مٹھن شریف خواجہ عامر شریف کوریجہ اور مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے رانا عبدالمنان سمیت سینکڑوں شہریوں نے شرکت کی