چونیاں میں شادی نہ کرنے پر شادی شدہ لڑکی کو اس کے عاشق لڑکے نے فائرنگ سے قتل کردیا قاتل کو مقتولہ پر اس سے شادی نہ کرنے کا رنج تھا
چونیاں تھانہ صدر کی حدود میں شادی نہ کرنے پر شادی شدہ لڑکی کو کاشف نامی لڑکے نے فائرنگ سے قتل کردیا
ملزم کو مقتولہ کبری بی بی پر اس سے شادی نہ کرنے کا رنج تھا پولیس
مقتولہ اپنے خاوند کے ساتھ اپنے والدین کے گھر آئی ہوئی تھی پولیس
ملزم نے گھر میں گھس کر مقتولہ کو ساتھ لے جانے کا کہا انکاری پر سر میں فائر مار ڈالہ
مقتولہ کبری بی بی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی ملزم نے خود کو پیٹ میں فائرمار کر فرار ہوگیا تھا پولیس
لاش کو ٹی ایچ کیو اسپتال میں پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کردیا گیا
پولیس نے ملزم کاشف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ملزم بھی پولیس کی حراست میں زیرعلاج ہے