تحصیل پہاڑپور کے علاقہ کڑی خیسور میں CRBC نہر کے کونے نا ہونے کی وجہ سے تین افراد موٹر سائیکل سمیت گر گئے۔۔
الطاف نامی سکول ٹیچر دو بچیوں سمیت crbcنہر میں موٹر سائیکل سمیت گر گئے۔دو بچیوں کو اہلیانِ علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت نکال لیا گیا۔ جبکہ الطاف نامی ٹیچر کو بہت دیر بعد تلاش کیا گیا۔جسے 1122 ریسکیو کے ذریعے سول ہسپتال ڈیرہ پہنچایا جا رہا تھا کہ راستے میں ہی دم توڑ گئے۔الطاف پرنسپل الطاہر پبلک سکول جھوک وینس نہر میں ڈوب کر جانبحق
یاد رہے الطاف صاحب سی آر بی سی نہر میں دو بچیوں سمیت ڈوب گئے تھے ۔ بچیوں کو پہلے جبکہ آدھا گھنٹہ بعد مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نہر سے نکالا ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال لے گئے لیکن جانبر نہ ہوسکے۔