صادق آباد۔ چوک سویترا کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی کار الٹنے سے ایک فیملی کے 3 افراد جانبحق 4شدید زخمی جان بحق

صادق آباد۔ چوک سویترا کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی

کار الٹنے سے ایک فیملی کے 3 افراد جانبحق 4شدید زخمی
جان بحق افراد کی ڈیڈ باڈیز اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا
مرنے والوں میں دو سگے بھائی اور ایک بہن شامل
حادثہ موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پیش آیا
حادثے کا شکار فیملی صادق آباد آ رہی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں