*منڈی بہاوالدین / پارک میں جھولا ٹوٹ گیا*
ملکوال پارک میں جھولا ٹوٹ جانے سے شہری خوفزدہ اور افراتفری مچ گئی، پارک میں لگے کشتی جھولے میں ضرورت سے زیادہ افراد سوار پارک میں جھولا گرنے سے 12 سے زاٸد افراد زخمی ہوٸے، پارک میں چیخ پکار، کشتی نما جھولا اسوقت ٹوٹا جب وہ بچوں اور خواتین سے کچاکچ بھرا ہوا تھا،
ضلعی انتظامیہ اور مقامی انتظامیہ خاموش تماشائی بنی رہی