اٹک۔کامرہ ہٹیاں روڈ پر واقع طاہر سی این جی میں گیس بلاسٹ،1شخص زخمی کپمریسر مشین کو چلانے پر گیس لیگج کی وجہ سے دھماکہ ہوا،کمپریسر روم اور پمپ کے مختلف سامان کو نقصان پہنچا ۔ریسکیو فائر فائٹرز نے موقع پر موجود آگ پر قابو پا لیا ۔ریسیکیو کے ٹیموں نے کولنگ کا عمل مکمل کر لیا ہے۔
جھلس جانے والا کا جسم 80فیصد جل گیاجھلس جانے والے کو طبی امداد دینے کے بعد اسفند یار بخاری ہسپتال منتقل کردیا اسفند یار بخاری ہسپتال نے مریض کو ریسکیو ایمبولینس میں برن یونٹ PIMS اسلام آباد ریفر کر دیا ۔زخمی ہونے والے شخص کانام اسدولد اصغر خان عمر 35سال اور حضرو کا رہائشی ہے۔