ڈجکوٹ، تیز رفتار بس کی ٹکر سے بے قابو کار کوچ سے ٹکرا گئی ، حادثہ کے نتیجہ میں ایک ہی خاندان کی 3افراد جاں بحق 15 سے زائد زخمی ہو گئے، ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کرنا شروع کر دیا ، ، حادثے کی مرتکب بس فرار ہونے میں کامیاب ہو گئی، حادثہ تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ لماں پنڈ موڑ سمندری روڈ پر پیش آیا، ؛ ویگن ڈجکوٹ سے فیصل آباد جبکہ کار ڈجکوٹ آرہی تھی ، ریسکیو ذرائع