عیدالفطر کے موقع پر جہاں لوگ اپنے قریب رشتہ داروں کے گھروں میں جاتے ہیں وہیں اپنے عزیر و اقارب کی قبروں پر جاتے ہیں

عیدالفطر کے موقع پر جہاں لوگ اپنے قریب رشتہ داروں کے گھروں میں جاتے ہیں وہیں اپنے عزیر و اقارب کی قبروں پر جاتے ہیں

عیدالفطر کے موقع پر لوگ اپنی قدیم روایات کے مطابق جہاں عزیز رشتہ داروں سے ملاقات کو اہمت دیتے ہیں وہیں ایک بہت اچھی قدیم رسم بھی جاری رکھے ہوے ہیں کہ وہ عید کی خوشیوں کے اس پر مسرت موقع پر اپنے مرحومین کی قبروں پر بھی حاضری دے کر ان کی یاد میں فاتحہ خوانی اور پھول کی پتیوں سے قبروں کو خوب سجاتے ہیں بچے بوڑھے جوان اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔۔

بس ہمارے جو پیارے دنیا سے جا چکے ہیں اور جو زندگی کی عظیم نعمت سے مالا مال ہیں ان کے لیے یہی دعا ہے کہ خدا ان سب پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھولے رکھے اور اس کا فضل و کرم ان پر نازل ہوتا رہے اور بے شک رب العزت عظیم فضل کرم کا مالک ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں