قصور / افسوس ناک واقع گزشتہ روز تنگ دستی کا شکارخودکشی کی کوشش کرنے والا نوجوان جابحق
تھانہ بی ڈویژن کی حدود شفیع والا چوک گزشتہ روز خود کو گولی مارنے والا نوجوان ذخموں کی تاب نالاتے ہوئے جابحق اشفاق نامی 25 سالہ جوان نے تنگ دستی سے تنگ آکر گزشتہ روز خود کو گولی ماری تھی
اشفاق نامی شحص قرض داروسے دل برداشتہ تھا پیسے نہ ہونے سے خود کو گولی ماری کی (ویڈیوبیان)
نوجوان نے خود کو سینے پر گولی ماری کر خود کشی کی کوشش کی جو آج اسپتال میں جابحق ہوگیا
عید کے موقع پر نوجوان کا تنگ دستی کے باعث خود کشی کرنا حکمرانوں کے لئیے لمحہ فکریہ ہے
چاند رات کو زخمی ہونے والے نوجون کو بلھے شاہ ہسپتال پہنچا گیا تھاجہاں وہ ذخموں کی تاب نالاتے ہوئے عید کے روز چل بسا