جڑانوالہ تھانہ ستیانہ کی حدود میں ناکام عاشق نے مبینہ خودکشی کر لی چک نمبر 433 گ ب کا رہائشی نعمان ولد شیر لڑکی سے ملنے گیا اور لڑکی پر فائرنگ کر دی
، علاقہ مکنیوں کا کہناہے لڑکی پر فائرنگ کرنے کے بعد نوجوان موقع سے فرار ہوکر ریلوے پھاٹک کے قریب آکر نعمان نے خود کو فائر مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، ذرائع وقوعہ کی اطلاع پاکر پولیس اور فرانزک کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، شواہد اکٹھے کر لیا، خودکشی کرنے والے نوجوان سے پسٹل اور گولیاں بھی برآمد،ایس ایچ او ستیانہ نے کہاہے واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیق کر رہے ہیں، میرٹ پر تفتیش کی جائے گی