روہڑی کے علاقے میں سنگرار میں زمین کے تنازع پر فائرنگ دو افراد قتل ، دو زخمی
روہڑی: روہڑی کے نواحی تھانہ سنگرار کی حدود میں سید اور جعفری برادری کے دو فریقین میں زمین کی ملکیت پر تصادم
روہڑی: فائرنگ کے دوران نماز عید کے بعد گھر جانے والے فوجی غلام حیدر ولد پیارو خان جعفری اور علی محمد ولد شہداد جعفری گولیوں کی زد میں آکر قيل ہو گئے
روہڑی: جن کی لاشوں کو ضروری کارروائیوں کے لیے تعلقہ اسپتال روہڑی پہنچا دیا گیا ہے