جہانیاں :بااثر زمیندار کے پالتو خونخوار کتے نے 12 سالہ طالب علم کو کاٹ لیا پانچویں جماعت کے طالب علم محمد شہباز کا بازو اور ٹانگ ضائع ہوگئے اور جسم پر بھی شدید زخمی آئے آر ایچ سی ٹھٹھہ صادق آباد میں کتے کاٹنے کی ویکسن نہ ہونے سے طالب علم کوتشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا بچہ گلی سے گزررہا تھا کہ بااثر زمیندار کے پالتو خونخوار کتے نے حملہ کردیا, ورثاء پولیس واقعہ کی تحقیات کررہی ہے ترجمان پولیس