*شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل (9 اپریل) کو طلب*
*مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں چئیرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں ہوگا.*
*جہاں شوال کا چاند دیکھنے کی شہادتیں وصول کی جائیں گی*.