صادق آباد کے قریب خام تیل سے بھرا48 ہزار لیٹر کا آئل ٹینکر الٹ گیا ٹینکر سے فیول لیک ہونے پر روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا

صادق آباد قومی شاہراہ پر سنجرپور کے قریب خام تیل سے بھرا آئل ٹینکر الٹ ٹینکر میں 48 لیٹر تیل موجود آئل ٹینکر سے فیول لیک ہونے پر روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ریسکیو کی طرف سے امدادی سرگرمیاں جاری

صادق آباد قومی شاہراہ پر سنجرپور کے قریب خام تیل سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا آئل ٹینکر میں 48 ہزار لیٹر تیل موجود ہے ریسکیو اہلکاروں نے ٹینکر سے فیول لیک ہونے پر پولیس کے مدد سے قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا اور ٹینکر کے قریبی ایریا کو سیل کر دیا گیا ہے تاکہ ایمرجنسی کا خدشہ نا رہیے ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ڈائیوار کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا حادثے کے بعد گاڑی کا ڈرائیور اور عملہ موقع سے فرار ہو گیا آئل ٹینکر محمود کوٹ سے کراچی جا رہا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں