لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں ڈاکوئوں نے خاتون سمیت دو افراد کو ڈکیتی کے دوران قتل کردیا جبکہ مقتولہ خاتون کے باپ کو زخمی کردیا

شاہدرہ ٹاؤن میں لڑکی سمیت دو افراد کے قتل کا معاملہ

دودھ فروش کی دکان پر ڈکیتی واردات کی سی سی ٹی وی وڈیو موصول ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے مطابق ڈاکوؤں نے دودھ فروش کی دکان پر واردات کی، ڈاکو مزاحمت پر باپ کو زخمی اور بیٹی کو قتل کر کے فرار ہوئےفرار ہوتے ہوئےڈولفن پولیس اہلکاروں نے ڈاکوؤں کا پیچھا کیا لیکن موٹر سائیکل سلپ ہونے پر اہل کار گر پڑے
اہل خانہ نے بتایا ڈاکوؤں نے گھر کے باہر کھڑے نوجوان کو بھی فائرنگ کر کے قتل کر دیا،نوجوان نے ان ڈاکوں کو اونچی اواز میں کہا تھا میں نے تم لوگوں کو پہچان لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں