وزیراعظم شہبازشریف کی مسجد نبویؐ میں روضہ رسولؐ پر حاضری روضہ رسولؐ پر درود و سلام پیش کیا ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے دعائیں کیں

وزیراعظم شہبازشریف کی مسجد نبویؐ میں روضہ رسولؐ پر حاضری روضہ رسولؐ پر درود و سلام پیش کیا ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیےملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے دعائیں کیں ا

ا ن کے ہمراہ وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف وزیر دفاع خواجہ محمد آصف وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ وزیر خارجہ اسحاق ڈار وزیر خزانہ اورنگ زیب وزیر نجکاری عبدالعلیم خان معاون خصوصی احد چیمہ رانا مشہود احمد خان بھی تھے

*وزیراعظم محمد شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے*

وزیراعظم کمرشل پرواز کے ذریعے سعودی عرب پہنچے

وزیراعظم دوران پرواز مسافروں سے گھل مل گئے

پرواز میں موجود دیگر مسافروں نے وزیراعظم کے ہمراہ سیلفیاں بنائیں

وزیراعظم نے بچوں اور بچیوں کے سر پر ہاتھ رکھا، ان سے حال احوال پوچھا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی وزیراعظم کے ہمراہ موجود ہیں

وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی کابینہ کے اراکین اسحاق ڈار، خواجہ آصف، محمد اورنگزیب، عبدالعلیم خان، عطاءاللہ تارڑ اور احد چیمہ بھی موجود ہیں

وزیراعظم آج رات مدینہ منورہ میں قیام کریں گے..

https://sahafi.online/wp-content/uploads/2024/04/VID-20240407-WA0115.mp4″][/video]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں