وزیرآباد: افطاری کا سامان لینے جانے والا طالبعلم گردن پر ڈور پھرنے سے زخمی مقامی صحافی فیصل رضا کا بیٹا علی عباس موٹر سائیکل پر سوار تھا کٹی پتنگ کی ڈور گردن پر بائیں سائیڈ پر پھری زخمی علی رضا چلتی موٹر سائیکل سے گر پڑا علی عباس کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا
شہر بھر میں پتنگ بازی جاری ہے