ریلوے آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 9 ماہ میں 66 ارب روپے کما لیے 10 روز کا ڈیزل سٹاک بھی موجود عید پر بلا تعطل ٹرین آپریشن کیلیے پندرہ لاکھ لیٹر ڈیزل خرید لیا گیا

ریلوے آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان ریلوے نے نو ماہ میں 66 ارب روپے کما لیے

مالی سال کے اختتام پر آمدنی 80 ارب سے زائد ہونے کے روشن امکانات

ریلوے کے پاس دس روز کا ڈیزل سٹاک بھی موجود

عید پر بلا تعطل ٹرین آپریشن کیلیے پندرہ لاکھ لیٹر ڈیزل خرید لیا گیا

سپیشل ٹرینوں کی سو فیصد بکنگ مکمل، ریلوے پر اعتماد پر مسافروں کا شکریہ: سی ای او عامر علی بلوچ

ریلوے انتظامیہ نے عید کی سپیشل ٹرینوں میں اضافی کوچز لگانے کا فیصلہ کیا ہے: عامر بلوچ

فیصلہ مسافروں کی ڈیمانڈ کے پیشِ نظر کیا گیا: عامر بلوچ

ریلوے نے 10 اپریل کو واجب الادا تنخواہ بھی پانچ روز قبل ہی بنکوں میں بھجوا دی

اس سے قبل تنخواہیں تین تین ہفتے تاخیر کا شکار تھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں