بہاولنگر / 12 سالہ یتیم طالبہ تشدد زیادتی شکار
کھائی بودلہ میں 12سالہ یتیم ساتویں جماعت کی طالبہ کو اوباش نوجوان نے تشدد کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس کے مطابق حالت غیر ہونے پر ملزم لڑکی کو فصلوں میں برہنہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگیا متاثرہ زخمی طالبہ سدرہ کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا تھانہ تخت محل پولیس نے متاثرہ طالبہ کی والدہ کی درخواست پر کاروائی شروع کر دی پولیس کے ملزم عمر فاروق کی گرفتاری کے لئے مختلف مقامات پر چھاپے