لاہور میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے علاقہ سے تعلق رکھنے والے کمسن بچے نے ماں کی جانب سے موبائل دینے سے انکار پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

لاہور کے مضافاتی علاقے رائیونڈ میں ماں کے موبائل نہ دینے پر بیٹے نے دل برداشتہ ہو کر خود کشی کر لی۔

بچے کی والدہ نے موبائل نہ دیا تو بچے نے خود کشی کر لی یہ افسوس ناک واقعہ اس وقت پیش ایا جب والدہ سے چھٹی جماعت کے طالب علم محمد اذان نے اپنی والدہ سے مطالبہ کیا کہ مجھے موبائل دیں والدہ نے سختی سے منع کر دیا تو بچے نے دل برداشتہ ہو کر گلے میں رسی ڈال کے خود کشی کر لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں