Embed HTML not available.

وہاڑی میں پولیس مقابلہ99مقدمات میں ریکارڈ یافتہ 2 ڈاکو ہلاک وہاڑی۔ ملزمان ماہ اپریل میں دوران واردات اسلحہ سمیت گرفتار کئے گئے تھے۔ملزمان 6 مقدمات میں شناخت پریڈ کے بعد ریمانڈ پر تھے۔

وہاڑی. تھانہ مترو کے علاقہ میں پولیس مقابلہ/99مقدمات میں ریکارڈ یافتہ 2 ڈاکو ہلاک ملزمان ماہ اپریل میں دوران واردات اسلحہ سمیت گرفتار کئے گئے تھے۔ ملزمان 6 مقدمات میں شناخت پریڈ کے بعد ریمانڈ پر تھے۔
ملزمان کو تھانہ صدر وہاڑی کے مقدمات میں ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا
تھانہ مترو کی حدود میں دونوں ڈکیت اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والا ڈکیت شاہد عرف شاہدی 50 مقدمات جبکہ خالد عرف خالدی 49 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ نکلے

ہلاک ہونے والے ملزمان ضلع وہاڑی, فیصل آباد اور قصور سمیت مختلف اضلاع میں ڈکیتی، رابری، اقدام قتل سمیت سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں