چکوال موٹروے ایم 2 سالٹ رینج بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹرالر حادثے کا شکار حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ،
زخمیوں کو ٹراما سنٹر کلرکہار منتقل کر دیا گیا ،
حادثے کے سبب موٹروے ایم 2 لاہور سیکشن بلاک ٹریفک کی آمد و رفت متاثر