صوبائ دارلحکومت میں ایک اور ننھی جان درندگی کا نشانہ بن گئ نو سالہ جویریہ کو شیرا کوٹ کے علاقے میں اپنے ہی رشتے دار نے زیادتی کا نشانہ بنایا

لاہور : تھانہ شیراکوٹ کے علاقے میں ٩ سالہ بچی سے زیادتی کا افسوسناک واقعہ رپورٹ

لاہور: ٩ سالہ بچی گھر سے کھیلتی ھوئ گلی میں نکلی کے نا معلوم شخص نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور: ۔اقبال ٹاون ڈویژن کے تھانہ شیرا کوٹ کے علاقے 60 فٹ روڑ کے قریب واقعہ پیش آیا

بچی کی شناخت جویریہ کے نام سے ھوئ ہے

بچی گھر سے باہر نکلی ایک نامعلوم شخص نے پکڑ کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بچی کچھ دیر بعد روتی ہوٸی گھر واپس آئی بچی کو سروسز ہسپتال شفٹ کیا گیا

لاہور ڈاکٹرز نے بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں