وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کی ملاقات

اسلام آباد

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کی ملاقات

ملاقات میں کووارڈینیٹر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر راجہ فاتح محمود کیانی بھی ہمراہ تھے

ملاقات میں ‏آزاد کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال سے مریم نواز شریف کو آگاہ کیا

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کو آزاد کشمیر آنے کی دعوت دی جسکو انہوں نے قبول کیا جلد دورہ کریں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں