*چور چوری کر کے اعتکاف میں بیٹھ گیا۔* پولیس نے اعتکاف میں بیٹھے مبینہ چور کو مسجد سے گرفتار کر لیا۔ گا۔

*چور چوری کر کے اعتکاف میں بیٹھ گیا۔*
پولیس نے اعتکاف میں بیٹھے مبینہ چور کو مسجد سے گرفتار کر لیا۔چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف پر موجود چور گرفتار،مال مسروقہ برآمد۔ملزم بلاول نے ساتھی کے ہمراہ 2 روز قبل موتی بازار میں درزی کی دکان سے چوری کیملزمان نے عبدالغفور نامی درزی کی دکان کے تالے توڑ کر 12 سوٹ چوری کئے۔ملزم بلاول چوری کے بعد اعتکاف پر بیٹھ گیا جس کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹریس کیا گیا۔ملزم کو مسجد سے گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا، چوری شدہ 12 سوٹ بھی برآمد۔پولیس ملزم کے ساتھی شاہ زیب کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں