صادق آباد سندھ پنجاب بارڈر کی سرحدی چیک پوسٹ اینٹی ہنی ٹریپ سیل کی کاروائی 2 افراد کو اغواء ہونے سے بچا لیا گیا

پولیس کی بروقت کاروائی

صادق آباد سندھ پنجاب بارڈر کی سرحدی چیک پوسٹ اینٹی ہنی ٹریپ سیل کی کاروائی 2 افراد کو اغواء ہونے سے بچا لیا گیا
لودھراں سے تعلق رکھنے والے 2 دوکانداروں کو کچے کے ڈاکوؤں نے سستے سولر انویٹر ہول سیل میں فروخت کرنے کا جھانسہ دے کر گھوٹکی بلوایا، سوشل میڈیا کے ذریعے ڈاکوؤں کے جھانسے میں آکر دونوں سرحدی چیک پوسٹ پہنچے
دونوں شہری پنجاب سے سندھ کی حدود میں داخل ہوکر اندرون کچہ سندھ کے اغوا کار ڈاکوؤں کے پاس جا رہے تھے، ڈی پی او رضوان گوندل کے مطابق
رواں برس پنجاب پولیس کی جانب سے 175 افراد کو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء ہونے سے سرحدی چیک پوسٹوں پر قائم ہنی ٹریپ سیل کے ذریعے ابتک 419 لوگوں کو اغواء ہونے سے بچایا جا چکا ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں