ملتان: تھانہ گلگشت کے علاقے اعوان چوک کے قریب پولیس مقابلہ5سالہ اویس قرنی کے اغواء, زیادتی, قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی
گرفتارملزمان اکبر, عامر برآمدگی کے بعد واپس لایا جا رہا تھا
ملزمان کو چھڑوانے کے لیے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی حملہ آور ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ,