ڈکیتی کی وارداتیں شہریوں کا۔صبر جواب دے گیا ,جیکب آباد میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور ڈکیتیوں کے خلاف شہریوں کا پولیس کے خلاف احتجاج، قومی شاھراھ پر۔ثائر نزر آتش دھرنا ، پولیس کے خلاف نعرے بازی

ڈکیتی کی وارداتیں شہریوں کا۔صبر جواب دے گیا ,جیکب آباد میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور ڈکیتیوں کے خلاف شہریوں کا پولیس کے خلاف احتجاج، قومی شاھراھ پر۔ثائر نزر آتش دھرنا ، پولیس کے خلاف نعرے بازی

جیکب آباد میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور ڈکیتیوں کے خلاف شہریوں کا پولیس کے خلاف احتجاج،
شہریوں قومی شاھراھ پر۔ثائر نظر آتش کر کہ دھرنا دے دیا ، پولیس کے خلاف نعرے بازی
صدر تھانے کی حدود بائی پاس سے شہری سے موٹرسائیکلیں موبائل فون۔نقدی چھننا روز کا معمول بنا ہوا ہے مظاھرین جیکب آباد پولیس کے خلاف شدید نعرےبازی کر کہ صدر تھانے کے ایس ایچ او ہٹانے کا مطالبہ بھی کیا،
پولیس شہریوں کی جان ومال کی حفاظت میں ناکام دکھائی دے رہی ہے ،
آئے روز شہریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا جاتا ہے مگر پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں