بنوں: تحصیل بکاخیل میں سیکورٹی فورسز سرچ پارٹی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ میجر سمیت 4 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ،خمی اہلکاروں کو بنوں سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ، سیکورٹی ذرائع
بنوں: واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقہ گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا