اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے خط کا معاملہ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے معاملہ سماعت کے لیے مقرر کردیا، عدالت نے سات رکنی لارجر بینچ بھی تشکیل دے دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے خط کا معاملہ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے معاملہ سماعت کے لیے مقرر کردیا، عدالت نے سات رکنی لارجر بینچ بھی تشکیل دے دیا۔

وی او
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ تین اپریل کو ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا،جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس جمال خان مندوخیل جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر افغان بینچ میں شامل ہیں، لارجر بینچ ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا۔ججز کے معاملے پر لیے گئے نوٹس کی سماعت کے لیے اسلام آباد میں دستیاب تمام ججز پر مشتمل بنچ تشکیل دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں